Breaking News
Home / اخبار (page 32)

اخبار

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، پاکستان

پاکستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پاکستانی وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک کا کہنا تھاکہ پاک …

Read More »

عراق، امریکی فوجی اڈوں میں "موساد” کی جاسوسی سرگرمیاں جاری ہیں، عراقی تجزیہ کار کا انکشاف

عراق کے سیکورٹی امور کے ماہر نے اس ملک پر قابض امریکی فوج کے اڈوں میں صیہونی حکومت کے جاسوسوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کیا۔   المعلومہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کے سیکورٹی امور کے ماہر سعید البدری نے کہا ہے کہ ملک پر قابض امریکی …

Read More »

شام، امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ

مشرق صوبے الحسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔  ، المیادین نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی صوبے الحسکہ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق فوجی اڈے خراب الجبر کے …

Read More »

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی

غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 خواتین اور 11 بچوں سمیت کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ دیر البلاح میں بھی قابض فوج کے جرائم کے نتیجے میں 22 شہید اور درجنوں زخمی ہو ئے۔   الجزیرہ کے حوالے سے …

Read More »

سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی سے فارسی شاعروں اور ادیبوں کی ملاقات جاری

کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر کچھ شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔         مغرب سے پہلے شروع ہونے والی اس ملاقات کے آغاز میں کچھ شعراء نے رہبر انقلاب سے گفتگو کی …

Read More »

ماہ رمضان کے چودہویں دن کی دعا، گناہ اور بلا کے درمیان کوئی رابطہ ہے؟

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب چار قسم کے گناہ عام ہوجائیں تو بلائیں نازل ہوتی ہیں۔۔۔  رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما، اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں …

Read More »

طوفان الاقصی کا 169 واں دن، غزہ پر صہیونی حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق صہیونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد شہداء کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔  فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی فورسز کی جارحیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح

تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔   رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں:اے معبود آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک صاف رکھ اس میں …

Read More »