Breaking News
Home / اخبار / یمن، صوبہ صعدہ پر سعودی فوج کے حملے میں 6 یمنی زخمی اور شہید

یمن، صوبہ صعدہ پر سعودی فوج کے حملے میں 6 یمنی زخمی اور شہید

یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملے میں چھے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی فوج نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے سرحدی علاقے "شدا” پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 عام شہری شہید اور 3 دیگر ز‍خمی ہوگئے ہیں۔

یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یمنی ذرائع نے کچھ دن پہلے بھی سعودی عرب اور یمن کے درمیان سرحدی علاقوں پر سعودی فوج کے حملوں کے نتیجے میں متعدد یمنیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

سعودی فوج نے منبہ شہر کے علاقے شدا میں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 3 یمنی شہری شہید جبکہ دیگر 3 افراد زخمی ہوئے ہیں

About خاکسار

Check Also

ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے

حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے