Breaking News
Home / اخبار / چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑ نے کا حکم

چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑ نے کا حکم

چین نے منگل کو اپنے شہریوں کو جلد از جلد افغانستان سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

  ایسوسی ایٹیڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد افغانستان سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ بیجنگ کی طرف سے یہ حکم داعش کی طرف سے پیر کو کیے گئے ایک حملے کے بعد سامنے آیا۔

 خبر رساں ایجنسی ایسو سی ایٹیڈ پریس کی طرف سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کابل کے قلب میں چینی ملکیت والے ایک ہوٹل میں ہوئے ایک دہشت گردانہ حملے کے ایک روز بعد بیجنگ نے افغانستان میں موجود اپنے تمام باشندوں کے فوری طور پر چین لوٹ جانے پر زور دیا۔ پیر کو کابل ہوٹل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ داعش نے قبول کی تھی۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے، العباد اور جل العالم کو نشانہ بنایا

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی ٹھکانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے