Breaking News
Home / اخبار / بھارت نے ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

بھارت نے ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

ہندوستانی ذرائع کے مطابق دو ہزار دو سو بتیس کلو وزنی یہ نیوی گیشن سیٹلائٹ ، رواں سال میں ہندوستان کا چوتھا خلائی مشن ہے۔

 نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی خلائی ایجنسی اسرو نے ایس ایل وی ۔ ایف بارہ این وی ایس نام کے اس سیٹلائٹ کو ریاست آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹہ خلائی مرکز سے پیر کو دس بجکر بیالیس منٹ پر خلا میں روانہ کیا۔

ہندوستانی ذرائع کے مطابق دو ہزار دو سو بتیس کلو وزنی یہ نیوی گیشن سیٹلائٹ ، رواں سال میں ہندوستان کا چوتھا خلائی مشن ہے۔

ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرو نے اس سے پہلے فروری میں اسمال سیٹلائٹ لانچ وہیکل ایس ایس ایل وی ڈی ٹو ، مارچ میں ایل وی ایم ایم تھری اور اپریل میں پی ایس ایل وی سی پچپن مشن، خلا میں روانہ کیا تھا۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے