Breaking News
Home / اخبار / اقوام متحدہ، شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوگا

اقوام متحدہ، شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوگا

شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی یاد میں اقوام متحدہ کے تحت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

 ، اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شہید ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی، شہید وزیرخارجہ عبداللہیان اور دیگر شہداء کی یاد میں اگلے ہفتے ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔

اس سے پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک منٹ خاموشی اختیار کی گئی تھی۔

شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے کے دوران فضائی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے تھے۔

About خاکسار

Check Also

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے