Breaking News
Home / اخبار / ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا/ کل بروز پیر رمضان کا تیسواں دن ہوگا

ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا/ کل بروز پیر رمضان کا تیسواں دن ہوگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق آج بروز اتوارغروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، لہذا کل بروز پیر رمضان المبارک کا تیسواں دن ہوگا۔

مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق آج بروز اتوارغروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا کل بروز پیر رمضان المبارک کا تیسواں دن  ہوگا اور بروز منگل عید الفطر منائی جائےگی۔ ادھر ہندوستان اور پاکستان سے موصولہ طلاعات کے مطابق ہندوستان اور پاکستان میں بھی چاند نظر نہیں آیا اور ہندوستان اور پاکستان میں بھی عید فطر  3 مئی منگل کے دن منائي جائےگی۔

About خاکسار

Check Also

صہیونیت مخالف طلباء تحریک، نیویارک یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال

نیویارک یونیورسٹی کے 120 سے زائد اساتذہ نے پولیس کے ہاتھوں طلباء پر تشدد کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے