Breaking News
Home / اخبار / بلاول اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال

بلاول اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔

 حوالے سے نقل کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور  امریکی سفیر کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ۔

ذرائع نے بتایا ہےکہ  پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس  ملاقات کی تصدیق کی ہے

About خاکسار

Check Also

امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے