Breaking News
Home / Tag Archives: وزیر اعظم

Tag Archives: وزیر اعظم

امریکی الزامات بے بنیاد/ ملک سے ایرانی تیل کی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملائیشین وزیر اعظم

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ ملک سے منظور شدہ ایرانی تیل کی غیر قانونی شپنگ کا ثبوت نہیں ملا اور اس سلسلے میں امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔  رائٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے امریکی تشویش کے ردعمل …

Read More »

طاقتور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی جس کی مجھے سزا دی جارہی ہے۔   حوالے کے سے نقل کیا ہے کہ توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافیوں …

Read More »

قربانی رسم نہیں عالمگیر جذبہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔   کے حوالے سے نقل. کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے۔ وزیراعظم …

Read More »

پاکستان تہران اور ریاض کے تعلقات کا بڑی گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہے، پاکستانی وزیر اعظم

گزشتہ شب اسلام آباد میں اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزار میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تہران و ریاض کے تعلقات کا بڑی گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔   پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ …

Read More »

کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہے؟

وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک دہشت گردی ختم کرنے کا عزم لے کر میدان میں اترے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کو اب معلوم ہوا ہے کہ افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ ہماری دہلیز پر آ پہنچی ہے۔ حیرت ہے کہ ملک کا وزیر دفاع اپنے …

Read More »

جاپان جنگ کے لیے دوبارہ مسلح ہورہا ہے: ایشیا کے لیے اس کے کیا مضمرات ہیں

جاپان کے وزیر اعظم Fumio Kishida (فومیو کشیدا)نے 2023 کا آغاز G7 ممالک کے دورے سے کیا، اور، فرانس، اٹلی، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا کا دورہ کیا۔ اس سال کے لیے امریکی مرکزیت پر مبنی گروپ کی صدارت سنبھالتے ہوئے، کشیدا مئی میں ہیروشیما میں اپنے سربراہی اجلاس کی میزبانی …

Read More »

سیاسی سرکس، ابھی جاری ہے

بات زیادہ پرانی نہیں، پچھلے سال کی ہے جب سابق وزیر اعظم عمران خان اور چوہدری برادران کے درمیان اختلافات اس حد تک بڑھ چکے تھے کہ مسلم لیگ(ق) نے مرکز اور پنجاب میں حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا جس کا پہلا واضح اشارہ وہ ’ڈنر‘ تھا جو اسی …

Read More »

ایرانی صدر کی آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس؛ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ اور تہذیب کا حصہ ہے، یہاں کی سلامتی اور امن ایران کے لیے انتہائی اہم ہے

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا حصہ ہے اور ہم اس خطے میں ہونے والی پیش رفت اور حالات کے بارے میں حساس ہیں لہذا قفقاز …

Read More »

لز ٹرس کا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا منصوبہ ایک’شارٹ فیوزبم ‘ہے

برطانیہ کی نئی وزیر اعظم لز ٹرس نے ایک سے زیادہ مواقع پر کہا ہے کہ وہ برطانوی سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ جن میں سے آخری بات گزشتہ ماہ اس وقت ہوئی جب اس نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں …

Read More »

وزیراعظم ایس سی او کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند پہنچ گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پراسلام آباد سے ازبکستان پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل اور وزیر دفاع خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ سمرقند ایئرپورٹ پہنچنے پر …

Read More »