Breaking News
Home / اخبار / قربانی رسم نہیں عالمگیر جذبہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

قربانی رسم نہیں عالمگیر جذبہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔

  کے حوالے سے نقل. کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو۔

وزیر اعظم دعا گو ہیں کہ اللہ عزوجل سے دعاگو ہوں کہ وہ پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل کرے، اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے