Breaking News
Home / Tag Archives: سابق وزیر اعظم

Tag Archives: سابق وزیر اعظم

عمران خان پر سائفر کیس بنانے کا مقصد انہیں سزائے موت دینا ہے، علیمہ خان

پاکستانی سابق وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے دوبارہ کہا ہے کہ ڈونلد لو اور باجوہ نے مل کر ان کی حکومت گرائی، یہ ملک کے خلاف سازش تھی، علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان پر سزائے موت کا کیس بنادیا گیا …

Read More »

جیل میں موجود عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب …

Read More »

کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان

پاکستانی سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے …

Read More »

پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول ہزار روپے لیٹر ہوتا: نواز شریف

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا۔ پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیولنک خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ ملک کو …

Read More »

پاکستانی سابق وزیر اعظم سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

نو مئی کے پرتشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔  نقل کیا ہے کہ نو …

Read More »

عمران خان کے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان پر پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی  نقل کیاہےکہ پاکستان کی صوبہ پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع …

Read More »

حکومت گرانے کی سازشوں کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کو نہیں بدلنا چاہتا تھا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کی سازشوں کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کو نہیں بدلنا چاہتا تھا۔ ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف …

Read More »

فائز عیسٰی کے خلاف عمران خان کا اعتراف گناہ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس بنانے کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاف لائرز فورم کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنا غلطی …

Read More »

کیا نئی حکومت معاشی و سیاسی چیلنجز کا سامنا کر پائے گی؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک بار پھر بدل چکی ہے۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان سابق وزیر اعظم اور سابق اپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف قائد ایوان اور نئے وزیر اعظم منتخب ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ شہباز شریف گذشتہ تین …

Read More »