Breaking News
Home / اخبار / ایران نے ” نور 2″ نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کردیا

ایران نے ” نور 2″ نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر فورس نے ” نور 2″ نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے۔

مطابق اسلامی جمہوریہ ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر فورس نے ” نور 2″ نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے صحرائے شاہرود میں تین مرحلہ سیٹلائٹ قاصد کے ذریعہ ” نور 2″ نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ  500 کلومیٹر کے مدار میں روانہ کردیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کا مشن اطلاعات کی جمع آوری اور پیمائش ہے۔ یہ سیٹلائٹ 480 سکینڈ میں 500 کلومیٹر کے مدار پہنچ گيا۔

واضح رہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے 21 مہینے قبل  نور ایک نامی سیٹلائٹ کو فضا میں روانہ کیا تھا جو آج بھی اطلاعات فراہم کررہا ہے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے