Breaking News
Home / Tag Archives: تاریک توانائی

Tag Archives: تاریک توانائی

تاریک توانائی: کائنات کا سب سے بڑا اسرار ( آخری حصہ)

” ابھی تک آئن سٹائں کی گرفت قائم ہے”، پانچ سالہ پروجیکٹ کا نصف وقت گزرجانے کے وقت، اپالو میں چوٹی کے مبصرین میں سے ایک فلکیات دان، رسٹ میک ملن کا کہنا ہے۔اگر آئن سٹائن کی گرفت قائم نہیں بھی رہتی تو محققین کو سب سے پہلےدوسرے امکانات کو …

Read More »

تاریک توانائی: کائنات کا سب سے بڑا اسرار ( حصہ چہارم)

اس کا  مطالعہ کرنے ایک طریقہ یہ ہے کہ اس کی پیمائش”بیری ان صوتی ارتعاش” (Baryon acoustic oscillation)کے پیمانے سے کی جائے۔کائنات، جب ابھی تک اپنے بچپن میں تھی، صرف 379000 سال پرانی، تو یہ قدرے ٹھنڈی  تھی -اس قدر کہ بیری انز کو فوٹونز سے جدا  کیا جاسکے۔(بیری ان، …

Read More »

تاریک توانائی: کائنات کا سب سے بڑا اسرار ( حصہ سوئم)

ولیم ہولزیپ فل (William Holzapfel) کا کہنا ہے ،”قطب جنوبی پر زمین کا سخت  ترین ماحول  ہے، لیکن سب سے زیادہ خوشگوار بھی”۔جب  میں نے دورہ کیا تو،  ولیم جو  یونیورسٹی آف کیلیفورنیا  ، برکلے میں فلکیاتی طبیعات دان ہیں، تحقیقاتی مقام پر رہنما محقق کے فرائض سر انجام دے …

Read More »

تاریک توانائی: کائنات کا سب سے بڑا اسرار (حصہ دوئم)

تاریک مادے کو سمجھنے کی کوشش نے،اگلے دو عشروں کے لیے،علم فلکیات کے بارے میں  کافی علمی مواد مہیا کر دیا۔ہو سکتا ہےکہ ماہرین فلکیات  کو یہ علم نہ ہو کہ تاریک مادہ ہے کیا، لیکن اس کی موجودگی کے قیاس نے،انہیں ایک  دائمی سوال کی کھوج  کے لیے نیا …

Read More »

تاریک توانائی: کائنات کا سب سے بڑا اسرار( اول)

جنوبی قطب پر، ماہرین فلکیات کشش ثقل  سے بھی زیادہ بڑی  قوت کا  معمہ سلجھانے میں مصروف ہیں ۔ یہ عمل کائنات کی  قسمت کا تعین کرے گا۔  گزشتہ چار سال سے،فروری سےنومبر تک، ہفتےکے سات دن، روزانہ دو مرتبہ، دو محققین، جنھوں نے اپنے آپ کوحرارتی زیرجاموں اور بیرونی لباس …

Read More »