Breaking News
Home / اخبار / صدر رئیسی کی قزاقستان میں اپنے آذری ہم منصب سے ملاقات

صدر رئیسی کی قزاقستان میں اپنے آذری ہم منصب سے ملاقات

ایران اور آذربائیجان کے صدور نے جمعرات کے روز قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں CICA کے رکن ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر ملاقات کی۔

  سی آئی سی اے کانفرنس کے رکن ممالک کے سربراہان کا چھٹا اجلاس آج جمعرات کی صبح قزاقستان کے صدر کی صدارت میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر 10 رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں شروع ہوا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے جمعرات کو اس سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر دو طرفہ ملاقات کی۔
ابھی تک اس ملاقات کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بھی خصوصی ملاقات کی ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے