Breaking News
Home / Tag Archives: ایران کے صدر

Tag Archives: ایران کے صدر

ایران سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے سری لنکا میں "اومااویا” ڈیم اور پاور پلانٹ کے کثیر الجہتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس ملک کو تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی فراہمی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سری …

Read More »

مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ

ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ ڈاکٹرجمیلہ علم الہدیٰ نے دنیا کی مسلم خواتین بالخصوص حجاب پہننے والی خواتین پر زور دیا کہ وہ اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے صدر ڈاکٹر …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستانی میڈیا کے مطابق، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدرکی سکیورٹی ٹیم دورے سے قبل انتظامات کا جائزہ لےگی۔ ذرائع …

Read More »

ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیں گے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے کہا کہ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور اور بڑے پیمانے پر تباہ کن جواب دیں گے۔   ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن …

Read More »

ایران عراق کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، صدر رئیسی

عراقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے کہا ہے ایران زبانی اور عملی طور پر عراق کی سلامتی کو اہمیت دیتا ہے۔ ، ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے الجزائر میں عراقی ہم منصب عبداللطیف رشید کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں صدور نے باہمی تعلقات …

Read More »

صدر رئیسی نے ووٹ کاسٹ کرلیا، انتخابات قومی وحدت اور انسجام کا بہترین ذریعہ ہے

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انتخابات میں ہر ایک نے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا ہے لہذا کوئی ناکام نہیں ہوا۔ ، ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں …

Read More »

ایران، صدر رئیسی کا ٹیکنالوجی مصنوعات کی نمائش کا دورہ

 ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ایران ہاؤس آف انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی (iHiT) کے زیر اہتمام سائنسی ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔ یہ نمائش آج تہران کے بین الاقوامی نمائشی مرکز میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں جیسے زرعی مشینری، ٹرانسپورٹ، پانی اور توانائی، …

Read More »

انقلاب کے جشن میں عوام کی شرکت سے دشمن مزید مایوس ہوگئے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کے بعد قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ میدان میں عوام کی حاضری نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔  ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے 11 فروری کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ …

Read More »

اسلامی انقلاب، ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ/ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب مجاہدین کی جدوجہد، شہداء کی قربانیوں اور ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔ مہر نیوز کے رپورٹر کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے آزادی اسکوائر میں انقلاب اسلامی کی 45ویں …

Read More »

دشمن ایران کی ترقی اور پیشرفت کو منفی رخ دے رہے ہیں، صدر رئیسی کا ملکی ترقی کانفرنس سے خطاب

صدر رئیسی نے انقلاب اسلامی کے بعد زندگی کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن عالمی میڈیا پر اپنی اجارہ داری کے بل بوتے پر ایران کی ترقی اور پیشرفت کو منفی رخ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔   ایران کے …

Read More »