Breaking News
Home / Tag Archives: اقوام متحدہ (page 3)

Tag Archives: اقوام متحدہ

صدر رئیسی کا اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب؛ اسلام اور خاندانی نظام کے خلاف جنگ جاری ہے/دنیا کو امریکہ کے ماتحت کرنے کا منصوبہ شکست کھاچکا

صدر رئیسی نے اقوام متحدہ کے 87 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے۔ مغربی نظام دنیا کی مشکلات کا حل پیش نہیں کرپارہا ہے۔ قدیمی لیبرل نظام سے صرف سرمایہ دار اور سلطہ گر فائدہ لے رہے ہیں اور اب …

Read More »

امریکہ کو ایران کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے جبر و تسلط پر مبنی رویہ ترک کرنا ہوگا، ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے امریکی خارجہ پالیسی کے ماہرین کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ اب تک سمجھ چکا ہو گا کہ ایرانی قوم کے خلاف پابندیوں یا دھمکیوں کی صورت میں طاقت کی زبان استعمال کرنا کوئی موثر ہتھیار نہیں ہے …

Read More »

ایران کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی بجائے قوموں کی آواز بنے گی، ایران صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی آواز نہیں بلکہ اقوام کی آواز بنے گی۔   صدر رئیسی پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں "معاشی کثیرالجہتی کے ذریعے منصفانہ …

Read More »

روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر منتخب

روس نے ایک ماہ کیلئے سلامتی کونسل کی صدارت کا عہدہ سنبھال لیا۔   روس الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس آج سے ایک ماہ کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے گردشی صدارتی عہدہ سنبھال لے گا۔ سلامتی کونسل کی روسی صدارتی عہدے کے دوران اسلحے …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونیت مخالف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد میں ووٹوں کی اکثریت سے صہیونی حکومت کے اقدامات کے بارے میں عالمی عدالت انصاف سے مشاورتی رائے طلب کرلی۔   غیر ملکی ذرائع نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد میں ووٹوں کی اکثریت سے …

Read More »

خواتین کے خلاف طالبان کے فیصلوں پر اقوام متحدہ کا عملی ردعمل

اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ افغانستان میں کچھ انتہائی نازک پروگراموں کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔   نے فرانس 24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں بعض انتہائی اہم پروگراموں کو عارضی طور پر معطل …

Read More »

بچے کب تک اپنا بچپن غلامی میں جلتے کڑھتے اور مار کھاتے گزارتے رہیں گے؟

کچھ عرصہ پہلے ہم گھریلو بچہ مزدوری کے خلاف ایک ڈاکومینٹری بنانے پر کام کررہے تھے۔ اس دوران ہم نے ایک 11 سالہ بچے کا انٹرویو کیا جو کسی کے گھر میں بطور گھریلو ملازم کام کررہا تھا۔ جب میں نے سوال کیا کہ آپ کو کون سا کھیل پسند …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پر دنیا کی خاموشی

اقوام متحدہ میں مشاورتی حیثیت کی حامل امریکا کی غیر منافع بخش تنظیم ”جسٹس فار آل‘‘ کی جانب سے رواں ہفتے منعقدہ ایک ورچوئل عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر گریگوری اسٹینٹن نے کہا کہ بھارت نسل کُشی کے آٹھویں مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور مسلم کمیونٹی کا …

Read More »

ایران کے دفاعی پروگرام میں جوہری ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائدار امن و صلح انصاف کے ذریعہ ہی ممکن ہے انبیاء علیھم السلام کی رسالت کا ہدف بھی یہی تھا کہ انسان حق و انصاف کے مطالبہ کے لئے قیام کریں۔

Read More »