Breaking News
Home / Tag Archives: اقوام متحدہ (page 2)

Tag Archives: اقوام متحدہ

دمشق میں سفارت خانے پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، ایران کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایرانی نائب سفیر نے سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کا جائزہ لینے کے لئے فوری طور پر سلامتی کو اجلاس بلایا جائے۔  ، اقوام متحدہ میں ایرانی نائب سفیر زہرا ارشادی نے انٹونیو گوتریش کے نام اپنے خط میں …

Read More »

یونیفل کا اسرائیلی حملے کے خلاف تحقیقات کرانے کا عندیہ

یونیفل (یونائٹڈ نیشن انٹیرم فورس ان لبنان) کے ترجمان نے سرحدی گشت کے دوران صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں کہا ہے کہ وہ گشت کے قریب ہونے والے دھماکے کے پس پردہ عوامل کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کریں گے۔  الجزیرہ نیوز چینل کے حوالے سے خبر دی …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی …

Read More »

افغان عوام کی مشکلات کا حل کثیر القومی حکومت کی تشکیل ہے، ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ افغان عوام اور پناہ گزینوں کی مشکلات کا حل کثیر القومی حکومت کی تشکیل میں پہناں ہے۔   اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات ابھی تک تشویشناک ہیں۔ اقوام متحدہ کی …

Read More »

ایرانی وزیرخارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

عبداللہیان سویٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اجلاس متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔   ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے 55 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے منگل کے دن علی الصبح تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

اسرائیل اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاورزی کر رہا ہے، لبنان

اقوام متحدہ میں لبنان کے مندوب نے صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں اس ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس رجیم کو لبنان کے خلاف جارحیت بند کرنے اور قرارداد 1701 پر عمل درآمد کا پابند بنائے۔   المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی …

Read More »

امریکہ نے جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرکے غزہ میں نسل کشی کے لئے گرین سگنل دیا ہے، چین

چین نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی اقدام کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے گرین سگنل قرار دیا ہے۔   چینی خبررساں ادارے کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی …

Read More »

رفح کے شہریوں کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی باتیں خیالی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے اعلی اہلکار نے اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ سے لوگوں کو پرامن مقام پر منتقل کرنے کے مجوزہ فیصلے پر عمل کو ناممکن قرار دیا ہے۔  اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ کے معاون نے غزہ کے جنوبی شہر رفح سے …

Read More »

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے یمن کی تہران آمد

اقوام متحدہ کی جانب سے یمن کے امور کے لئے تعیینات خصوصی نمائندے ہانس گرینڈبرگ تہران پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ کے نمائندے کی حیثیت سے گرینڈبرگ ایرانی اعلی حکام کے ساتھ مشرق وسطی مخصوصا یمن کی تازہ ترین صورتحال پر مذاکرات کریں گے۔ یاد …

Read More »

مقاومتی تنظیمیں خودمختار ہیں، صہیونی جرائم کی حمایت کرنے والوں کا احتساب ضروری ہے، ایران

جنیوا میں اقوام متحدہ کے ادارے میں ایرانی سفارت کار نے کہا ہے فلسطین میں نسل کشی اور جنگی جرائم میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے مغربی ممالک کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔   جنیوا میں اقوام متحدہ کے ادارے میں ایرانی نمائندے کے نائب مہدی العبادی …

Read More »