Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیلی فوج

Tag Archives: اسرائیلی فوج

ہر طرف لاشیں اور تباہی، اسرائیلی فوج نے دو ہفتے بعد الشفا اسپتال خالی کردیا

شفقنا اردو: اسرائیلی فوج نے جنگی جرائم کی تاریخ میں بھیانک باب رقم کرتے ہوئے غزہ کے الشفا اسپتال کو قبرستان میں تبدیل کرنے کے بعد خالی کردیا۔  اسرائیلی فوج الشفا اسپتال کا دو ہفتے سے جاری محاصرہ ختم کرکے پیر کو واپس روانہ ہوگئی۔ اسرائیلی فوج کے اس بدترین …

Read More »

امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے دی

اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں مزید 13 فلسطینی شہید کردیے دوسری جانب رفح میں اسرائیلی فوج کے ممکنہ حملے کے بارے میں خدشات کا اظہار کرنے کے باوجود امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا گرین سگنل دے دیا۔ قطری نشریاتی …

Read More »

اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ جنگ کو مزید پھیلانے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں ہم ہر اس جگہ حملے کریں گے جہاں سے حزب …

Read More »

غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیل اور اس کے حامی شرمناک جھوٹ پھیلا رہے ہیں، امریکی اینکر پرسن

ایک امریکی اینکر پرسن نے غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیل کے شرمناک جھوٹ کو برملا کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور اس کے مغربی حامی دنیا بھر میں شرمناک جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔   عربی ویب سائٹ 21 کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی اینکر پرسن "مہدی حسن” …

Read More »

اقوام متحدہ، فرانس اور اسپین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ تحقیقات کا مطالبہ

 اقوام متحدہ، اسپین اور فرانس سمیت دیگر ممالک نے غزہ میں امداد کے لیے قطار میں کھڑے مظلوم فلسطینیوں پر قابض فوج کی اندھا دھند فائرگ اور 100 سے زائد خواتین اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے …

Read More »

رفح میں، جاری نسل کشی کا آخری – اور سب سے زیادہ مہلک مرحلہ ہمارے سرپر ہے

رفح راہداری کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے، اور یہ فلسطین اور اس کے عوام کی بھرپور تاریخ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صدیوں سے، رفح پورے فلسطین سے جزیرہ نما سینائی اور اس کے بعد مصر اور افریقہ کی طرف سفر کرنے والے قافلوں کے لیے ایک آرام …

Read More »

حزب اللہ کے حملے، اسرائیلی فوج کو جانی نقصانات

سرحدی علاقوں پر حزب اللہ کے حملوں میں اسرائیلی فوج کی تنصیبات تباہ ہونے کے علاوہ جانی نقصان ہوا ہے۔   المیادین نے کہا ہے کہ لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے لبنانی سرحد پر صہیونی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرعیت قصبے میں حزب اللہ …

Read More »

سینیٹر مشاہد حسین سید ؛ شہید سلیمانی عظیم مجاہد تھے/ طوفان الاقصیٰ اسرائیلی مظالم کے خلاف فطری ردعمل تھا

پاکستانی سینٹ میں دفاع کمیٹی کے سربراہ   میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی ایران کے عظیم مجاہد تھے۔ ان کو بغداد میں شہید کردیا گیا اور یہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔   پاکستانی سیئنر سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سید کا تعلق پاکستان …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجاہدین کے ساتھ لڑائی میں کئی صہیونی افسر ہلاک، 49 زخمی

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی مجاہدین کے ساتھ زمینی لڑائی میں 2 افسران ہلاک اور 49 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔  صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 921 اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے …

Read More »

صیہونی رجیم کی غزہ پر مسلسل بمباری، بھوک اور موت کا رقص جاری

صیہونی رجیم کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں علاقے کے متعدد باشندے شہید اور بعض زخمی ہوئے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے بتایا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد تکلیف دہ طور پر غزہ کے بحران …

Read More »