اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
Read More »سور Surah جمعہ آیت 5 تا 8۔
انسانوں کے دلوں پر قرآن کا اثر۔
Read More »رہبر انقلاب اسلامی: قندوز کے خان آباد علاقے کی مسجد میں دھماکے کے تلخ اور المناک واقعے نے، ہمیں غمزدہ کر دیا
افغانستان کے قندوز صوبے کی مسجد میں دھماکے کے دلخراش سانحے پر تعزیت کا پیغام
Read More »افغانستان کے صوبہ قندوزمیں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے میں 100نمازی شہید
افغانستان کے صوبہ قندوز کے خان آباد بندرگاہ کے علاقے میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 100 نمازی شہید اور 200 زخمی ہوگئے ہیں۔
Read More »امام رضا (ع) : صلہ رحم اورپڑوسیوں کے ساتھ اچھاسلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا ہے
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا نے فرمایا: صلہ رحم اورپڑوسیوں کے ساتھ اچھاسلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا ہے۔
Read More »معاویہ نے امام حسن (ع) کو متعدد بار زہر دلوانے کی کوشش کی
معاویہ کا ناپاک چہرہ نمایاں ہوگیا
Read More »رہبر معظم کی موجودگي میں پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام (ص) کی وفات اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
Read More »بعض صحابہ نے آنحضور (ص) پر ہذیان کا الزام لگا کرقلم و دوات دینے سے انکار کردیا
صلی الله علیک یا رسول الله
Read More »شمال مغربی ممالک کے واقعات کا راہ حل غیر ملکی فوجیوں کی عدم مداخلت پر مبنی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایران کے شمال مغرب میں واقع ممالک میں رونما ہونے والے واقعات کا راہ حل غیر ملکی فوجیوں کی عدم مداخلت پر مبنی ہے۔
Read More »اربعین حسینی کربلا۔
السلام علی الحسین
Read More »