Breaking News
Home / اخبار / حزب اللہ کا صیہونیوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ

حزب اللہ کا صیہونیوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ

خبری ذرائع نے لبنان کے سرحدی مقامات اور مقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کی طرف سے گائیڈڈ میزائلوں کے ذریعے نئی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔

  الجزیرہ کے نامہ نگار نے لبنان اور مقبوضہ علاقوں کے سرحدی علاقوں کے بارے میں بتایا ہے کہ حزب اللہ کی فورسز نے سرحدی علاقوں میں صیہونی بستی "المطلہ” میں صیہونی حکومت کے ایک ٹینک کو نشانہ بنایا ہے۔

حزب اللہ کی اس کارروائی میں تین صیہونی فوجی زخمی ہوئے۔ اس حملے کے بعد صیہونی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقے تلة الحمامص کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔

 

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے