Breaking News
Home / اخبار / پولینڈ کنڈرگارٹن اسکول میں چاقو کے وار سے 9 افراد ہلاک اور زخمی

پولینڈ کنڈرگارٹن اسکول میں چاقو کے وار سے 9 افراد ہلاک اور زخمی

پولینڈ کے ایک کنڈرگارٹن اسکول میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے اسکول کی ٹیچر کو ہلاک اور کم از کم 8 افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

  اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پولینڈ کے ایک گاؤں میں 19 سالہ نوجوان نے کنڈرگارٹن اسکول میں گھس کر چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کنڈرگارٹن اسکول کی ٹیچر ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق، اس شخص نے کنڈرگارٹن اسکول میں گھس کر ذاتی دشمنی کی بنا پر حملہ کیا اور ہلاک ہونے والی 16 سالہ ٹیچر نیز اس کی سابقہ منگیتر تھی۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اب تک پانچ افراد کو ہسپتال لے جایا گیا ہے اور چار دیگر کا علاج آؤٹ پیشنٹ کی بنیاد پر کیا گیا تاہم پولیس نے حملہ آور کو ایک گھنٹے میں اس کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے