Breaking News
Home / اخبار / ملک کے پرجوش انتخابات کے لیے میدان فراہم کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے، رہبر معظم انقلاب

ملک کے پرجوش انتخابات کے لیے میدان فراہم کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے گارڈین کونسل کے فقہا اور قانون دانوں کے اجلاس میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر ایک کا فرض ہے کہ اس سال مارچ میں پرجوش انتخابات کے انعقاد کے لیے میدان فراہم کرے۔

  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے گارڈین کونسل کے ممبران نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے گارڈین کونسل کی محنت اور کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کونسل کے قانونی فرائض کے بارے میں کچھ نکات کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہر ایک کا فرض ہے کہ اس سال مارچ میں پرجوش انتخابات کے انعقاد کے لیے ماحول بنائے اور میدان فراہم کرے۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے