Breaking News
Home / اخبار / غلامحسین اسماعیلی ، صدر رئیسی کے دفتر کے انچارج مقرر

غلامحسین اسماعیلی ، صدر رئیسی کے دفتر کے انچارج مقرر

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں ایرانی عدلیہ کے سابق ترجمان جناب غلامحسین اسماعیلی کو صدارتی دفتر کا انچارج مقرر کردیا ہے۔ غلامحسین اسماعیلی متعدد انتظامی عہدوں پر کام کرچکے ہیں اور وہ اس سے قبل ایرانی عدلیہ کے ترجمان اور چیف جسٹس کے آفس کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ جناب غلامحسین اسماعیلی آٹھ سالہ دفاع مقدس کے جانبازوں میں شامل ہیں۔

About خاکسار

Check Also

امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے