Breaking News
Home / اخبار / کربلا: امام حسین کے چہلم پر 2 کروڑ سے زائد زائرین کی حاضری

کربلا: امام حسین کے چہلم پر 2 کروڑ سے زائد زائرین کی حاضری

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام، کے چہلم کے موقع پر کربلا میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

عراقی حکومت کے مطابق اس سال کثیر تعداد میں زائرین نے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام، کے چہلم کے موقع پر روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

کورونا پابندیوں کے دو سال بعد عراق کے شہر کربلا آنے والوں میں 50 لاکھ غیر ملکی عزادار بھی شامل ہیں۔

چہلم امام حسین علیہ السلام، کے موقع پر 30 لاکھ سے زائد کی ریکارڈ تعداد میں ایرانی عزاداروں کی بھی شرکت دیکھی گئی ہے۔

About خاکسار

Check Also

اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا میں بیداری کی لہر دوڑ گئی ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیتن یاہو اور اس کے حامیوں نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے