Breaking News
Home / Tag Archives: اربعین حسینی علیه السلام

Tag Archives: اربعین حسینی علیه السلام

جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا انعقاد، ہزاروں افراد کی شرکت

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ یزیدیت شکن اربعینِ حسینی جہاں امام عالی مقام کے راستے کی پیروی کا وعدہ ہے وہیں یزیدیت اور اس کے پیروکاوں سے رزم کا بھی اعلان ہے، جو کربلا سے شروع ہوئی لیکن عزاداری کی شکل میں آج …

Read More »

اربعین پر پیدل سفر ایک الہی معجزہ ہے

شہدائے فومن کے موکب کے سربراہ نے لوگوں کے اپنے مذہبی عقائد پر ایمان رکھنے کی ضرورت پر زوع دیتے ہوئے کہاکہ اربعین پر پیدل چلنا ایک الہی معجزہ ہے۔ سید رضا موسوی   کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں کربلا میں شہدائے فومن کے موکب کے قیام اور خدمات …

Read More »

کربلا: امام حسین کے چہلم پر 2 کروڑ سے زائد زائرین کی حاضری

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام، کے چہلم کے موقع پر کربلا میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔ عراقی حکومت کے مطابق اس سال کثیر تعداد میں زائرین نے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام، کے چہلم کے …

Read More »

سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار

ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج کے دن سیدالشہداء حضرت امام حسین کی شہادت کو چالیس دن پورے ہوئے اور مشہور قول کی بنا پر آج ہی کے …

Read More »

شہدائے کربلا کا چہلم، آج پاکستان بھر میں جلوس برآمد

پاکستان بھر میں آج نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا منعقد کی جا رہی ہیں، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔   پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ …

Read More »

اربعین واک کی تاریخ اور اہمیت

ہر سال لاکھوں مسلمان پیدل کربلا، عراق کے شہر کربلا جاتے ہیں، جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی کی آخری آرام گاہ ہے۔ ان کا مقصد اربعین کے دن سے پہلے امام حسین کی قبر تک پہنچنا ہے۔ لوگوں کو اپنے کاروبار بند کرنے …

Read More »

مسجد سہلہ میں معروف ترانے سلام فرماندہ ﴿سلام یا مہدی عج﴾ کا بڑا اجتماع

اربعین حسینی (علیه السلام) کے ایام کے کوفہ کی مسجد سہلہ میں معروف ترانے سلام فرماندہ ﴿سلام یا مہدی﴾ اور امام حسین (علیه السلام) کی عزاداری کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں اہل بیت (علیهم السلام) کے چاہنے والوں سمیت عراقی اور غیر ملکی زائرین نے پرجوش انداز …

Read More »

رواں سال اربعین مارچ میں ۲ کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت متوقع، کربلا کے گورنر کا اعلان

کربلا کے گورنر نے پیش بینی کی کہ رواں سال اربعین مارچ میں ۲ کروڑ سے زائد عراقی اور غیر ملکی زائرین شرکت کریں گے۔  مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کربلا کے گورنر نصیف الخطابی نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اب تک ۳۰ …

Read More »