ایران نے ویلز کو 0-2 گول سے شکست دیدی خاکسار اخبار فیفا ورلڈکپ گروپ بی کے میچ میں ایران نے ویلز کو 0-2 گول سے شکست دیدی۔ قطر میں جاری فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے یہ اہم میچ 2 صفر سے … Read More »