Breaking News
Home / Tag Archives: صیہونی حکومت (page 5)

Tag Archives: صیہونی حکومت

جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا

جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم اور نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہے، اس رجیم کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت دائر کرنے کے لئے اپنے ملک کے اقدام کا اعلان کیا۔   …

Read More »

نیتن یاہو کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ اردگان کی بیان بازی

ترک صدر نے کہا کہ 60 سے 70 فیصد صیہونی آباد کار نیتن یاہو کے خلاف ہیں اور ان کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے صدر نے کہا کہ صیہونی وزیر اعظم کے برے دن منتظر ہیں اور اعدادوشمار بتاتے …

Read More »

بکھر جانے کا خوف

یہ جو مغرب کے ظالم و شر پسند ممالک کے سربراہان پے در پے مقبوضہ فلسطین کے دورے کر رہے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ یہ بات وہ سمجھ رہے ہیں۔ اسے بچائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ …

Read More »

صہیونیوں کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے ڈپٹی کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں مظالم بند نہ ہوئے تو غاصب اسرائیلی رجیم کو مزاحمتی محاذ کی طرف سے ایک اور جھٹکے کا سامنا کرنا پڑے گا۔   بریگیڈیئر جنرل علی فدوی نے کہا کہ صیہونی حکومت کے …

Read More »

مزاحمت ہر طرح کے چیلینجز کے لیے پوری طرح تیار ہے، سید حسن نصراللہ

لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ آج مزاحمت بہترین پوزیشن میں ہے اور تمام شرائط پوری طرح آمادہ ہیں۔   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل …

Read More »

ایک نو عمر بچے کی سزائے موت کی وجہ ایک ٹائم کا "کھانا”! سعودی عرب کا دہشت گردی کے الزام میں 8 بچوں کو پھانسی دینے کا اعلان

یورپی انسانی حقوق کی تنظیم برائے سعودی عرب نے سعودی حکومت کی طرف سے سزائے موت پانے والے نوعمر لڑکے "احمد آل ادغام” کے الزام کے بارے میں بتایاکہ احمد آل ادغام پر سیکورٹی فورسز کو مطلوب افراد میں سے ایک کو کھانا فراہم کرنے کا الزام ہے۔  العالم کے …

Read More »

نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ + تصاویر

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں انسانی حقوق کے متعدد کارکن اور حامی فلسطینیوں کی حمایت میں جمع ہوئے اور القدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت اور مسجد الاقصی پر حملوں کی مذمت کی۔  شہاب نیوز ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز …

Read More »

ایران اور وینیزوئلا نے ثابت کر دیا کہ امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر کی شام وینیزوئيلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کے دباؤ اور کثیر جہتی جنگ کے مقابلے میں ایران اور وینیزوئلا کی استقامت کی طرف اشارہ …

Read More »

کچھ عرب ممالک نے فلسطینیوں کی یورپی ملکوں جتنی بھی حمایت نہیں کی، علاقائی مسائل کی راہ حل آپسی مذاکرات

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے سیاسی و معاشی تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، غیر ملکی عناصر کی …

Read More »