Breaking News
Home / صور / بکھر جانے کا خوف

بکھر جانے کا خوف

یہ جو مغرب کے ظالم و شر پسند ممالک کے سربراہان پے در پے مقبوضہ فلسطین کے دورے کر رہے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ یہ بات وہ سمجھ رہے ہیں۔ اسے بچائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ جو ضرب پڑی وہ بہت فیصلہ کن اور کاری ضرب تھی۔

امام خامنہ ای

25 اکتوبر 2023

About خاکسار

Check Also

صیہونی حکومت جانکنی کی حالت میں ہے

آج صیہونی حکومت کی صورتحال ایسی نہیں ہے جو اس سے قربت کی ترغیب دلائے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے