Breaking News
Home / Tag Archives: صیہونی حکومت (page 4)

Tag Archives: صیہونی حکومت

مقبوضہ گولان میں صیہونی رجیم کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ

خبر رساں ذرائع نے مقبوضہ گولان میں صیہونی حکومت کے اڈے پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔   المیادین کے حوالے سے بعض ذرائع نے مقبوضہ گولان پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت …

Read More »

صیہونی رجیم کے وحشیانے حملے میں مزید دو صحافی شہید، ذرائع

خبر رساں ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں مزید دو صحافیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔  شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے غزہ پر حملوں میں مزید دو صحافی مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے صحافی مصطفی صورایا اور حمزہ الدحدوث …

Read More »

اسرائیل کی جغرافیائی توسیع کے منصوبے کی ناکامی میں شہید سلیمانی کا کردار

مقبوضہ جغرافیے کی توسیع صیہونی حکومت کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ اسلامی انقلاب کی كامیابی کے بعد صیہونی حکومت صرف ناجائز بستیاں تعمیر کرکے فلسطین کے زیادہ حصے پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی لیكن دوسرے مسلم ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنے …

Read More »

ایران صیہونی نسل پرست رجیم کی نابودی میں اہم کردار ادا کرے گا

لبنان کے وزیر محنت کا کہنا ہے کہ ایران صیہونی نسل پرست حکومت کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔  صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی حمایت گزشتہ 40 سالوں کے دوران ہمیشہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی پالیسیوں میں سے ایک رہی ہے۔ ان تمام سالوں …

Read More »

عرب ممالک فلسطین کی حمایت کے لیے عملی اقدامات کریں

خلیج فارس اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ عرب ممالک صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف پر نظر ثانی کرتے ہوئے فلسطین کاز کی حمایت کے لئے عملی اقدام کریں۔ کویتی پارلیمنٹ کے سابق رکن اور خلیج فارس اسٹڈیز سنٹر کے سربراہ صالح عاشور …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : فلسطینی قوم کی بڑی کامیابی امریکا اور مغرب کو بے نقاب کرنا اور انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھولنا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں غزہ پٹی کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

بھارت نے فلسطین کے حوالے سے اپنا موقف کیوں بدلا؟

1970 کی دہائی میں ہندوستان نے فلسطین کی قانونی حیثیت کے مطابق موقف اختیار کیا لیکن اب وہ اپنا موقف واضح طور پر بدل چکا ہے۔   7 اکتوبر کے بعد دنیا نے ہندوستان کے  موقف میں حیرت انگیز تبدیلی دیکھی۔ بھارت نے بی جے پی پارٹی کی قیادت میں …

Read More »

اسرائیلی جہازوں کو روکنے کا فیصلہ امریکی ویٹو کا جواب ہے، یمن

یمن کے وزیر اطلاعات نے صیہونی رجیم کے لئے سامان کے جانے والے بحری جہازوں کو روکنے کے فیصلے کو سلامتی کونسل میں وائٹ ہاؤس کے ویٹو کا جوابی ویٹو قرار دیا۔   المسیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ شامی نے کہا ہے …

Read More »

غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کی حمایت کے لئے 10 ہزار امریکی موجود تھے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے کے دوران 10 ہزار امریکی شہری حمایت کے لئے موجود تھے۔  صیہونی حکومت کے حکام نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو بتایا ہے کہ امریکہ میں رہنے والے تقریباً 10 ہزار افراد …

Read More »

نیتن یاہو سے صیہونیوں کی روگردانی اور لیکود پارٹی کی ابتر صورتحال

رائے شماری کے نتائج صیہونی حکومت کے قبل از وقت کنسیٹ انتخابات کی صورت میں نیتن یاہو کی پارٹی کی افراتفری کی صورت حال کی نشاندہی کرتے ہیں۔  النشرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں ایک سروے کے نتائج کا اعلان کیا ہے …

Read More »