Breaking News
Home / اخبار / روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر پاکستان پہنچ گیا

روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر پاکستان پہنچ گیا

روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ کر لنگر انداز ہوگیا۔

  نقل کیا ہے کہ 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن خام تیل موجود ہے۔ سمندری طوفان سے پہلے ہی روسی بحری جہاز کراچی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق بحری جہاز کراچی پورٹ کے آئل پیئر 2 پر تیل کی ترسیل کرے گا، جسے برتھ پر لگادیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی جہاز کے سروے کے بعد تیل منتقلی کا عمل شروع ہوگا۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے