Breaking News
Home / اخبار / داعش نے کرمان دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے کرمان دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے کرمان میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے ایرانی صوبہ کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

تنظیم کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کرمان میں دو خودکش دھماکے کئے گئے۔

گذشتہ روز ہونے والے دھماکوں میں سینکڑوں افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے