Breaking News
Home / اخبار / طالبان نے سابق صدر حامد کرزائی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا

طالبان نے سابق صدر حامد کرزائی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا

اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزائی اور قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کو گھر میں نظر بند کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق طالبان نے حامد کرزائی اور عبداللہ عبداللہ کے محافظوں کی بھی چھٹی کردی ہے۔ ادھر سی این این کی خبر کے مطابق طالبان نے دونوں رہنماؤں کی گاڑیوں کو بھی ضبط کرلیا ہے اور عبداللہ عبداللہ کے گھر کی تفتیش بھی کی ہے۔ طالبان نے ابھی تک اس خـر کی تائید یا تردید کے بارے میں کوئي رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے