Breaking News
Home / Tag Archives: طالبان

Tag Archives: طالبان

امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان

امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی زنا کی مرتکب خواتین کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزا سرعام دینے کا آغاز کیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ٹیلی گراف کے مطابق امیرِ طالبان نے یہ اعلان سرکاری ٹیلی وژن پر جاری …

Read More »

افغانستان کے راستے ترکمانستان سے پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی منتقلی پر طالبان تیار

افغانستان کی ٹرانزیٹ کمیٹی نے ترکمانستان سے پاکستان کو تیل اور گیس کی منتقلی کے لئے افغانستان کا راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ طالبان کی نیشنل ٹرانزیٹ کمیٹی نے ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو گیس اور تیل کی …

Read More »

حالیہ ایام میں سرحدوں پر ہونے والے حملوں کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ تھا، جنرل حسین معروفی

بسیج فورسز کے ڈپٹی کوارڈینیٹر نے گذشتہ دنوں ایرانی سرحدوں پر پیش آنے واقعات کے بارے میں کہا کہ ان حملوں کے تانے بانے امریکہ اور اسرائیل سے ملتے ہیں۔  صوبائی تعلیم و تربیت کے معاونین کی مشترکہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ ایام میں …

Read More »

امریکہ افغانستان کی ضبط شدہ رقم کیوں واپس کررہا ہے؟

سوئٹزرلینڈ میں قائم ٹرسٹ فنڈ کے بورڈ ، جو افغانستان سے تعلق رکھنے والے اربوں ڈالر کے اثاثوں کو تقسیم کرنے کا ذمہ دار ہے، کا پہلی بار جنیوا میں اجلاس ہوا ہے۔ پیر کو ہونے والی ایک میٹنگ میں، ٹرسٹیز نے 3.5 بلین ڈالر کی منتقلی کے بارے میں …

Read More »

افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کے سیکیورٹی ادارے کی عمارت میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کی سیکیورٹی کمانڈ کی ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں مقامی کمانڈر سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔  افغان خبر ایجنسی افق سمیت مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کی سیکورٹی کمانڈ کی عمارت میں دھماکہ …

Read More »

کیا پاکستان افغان طالبان پر بھروسہ کر سکتا ہے؟

باہمی تعاون کی امید میں، پاکستان کے سیکیورٹی آلات نے نائن الیون کے بعد افغان طالبان کی پناہ گاہوں اور دیگر بنیادی ضروریات کے ساتھ مدد کی تھی اس امید پر کہ افغان طالبان تحریک طالبان پاکستان کی لعنت کو ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں گے۔ افغانستان سے …

Read More »

طالبان افغانستان میں کرپٹو ایکسچینج کو کیوں روک رہے ہیں؟

گزشتہ سال افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد، افغانوں نے کرپٹو کرنسی کی طرف رجوع کیا کیونکہ وراثتی رقم کا نظام رک گیا تھا۔ زیادہ تر بنک دفاتر بند ہو چکے تھے اور جو کھلے تھے وہاں لوگوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں جو نقدی نکالنے …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کے اظہارات پر رد عمل؛ افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں، طالبان

افغانستان میں طالبان کی نگراں حکومت کے ترجمان نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے اظہارات پر آج اپنا رد عمل پیش کیا اور کہا کہ کابل کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں، ہم نے واشنگٹن کے ساتھ دوحہ سمجھوتے میں طے شدہ وعدوں پرعمل کیا ہے۔ مہر خبر …

Read More »

طالبان کا زلزلے کے بعد عالمی قوتوں سے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

کابل: طالبان نے ملک میں آنے والے خوفناک زلزلے میں ہزار سے زائد افراد کے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قدرتی آفات اور کسی ناگہانی واقعے کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی قوتوں سے افغانستان کے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر …

Read More »

تحریک طالبان مذاکرات اور خدشات

افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو …

Read More »