Breaking News
Home / اخبار / صیہونی رجیم کے وحشیانے حملے میں مزید دو صحافی شہید، ذرائع

صیہونی رجیم کے وحشیانے حملے میں مزید دو صحافی شہید، ذرائع

خبر رساں ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں مزید دو صحافیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

 شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے غزہ پر حملوں میں مزید دو صحافی مارے گئے ہیں۔

تفصیلات کے صحافی مصطفی صورایا اور حمزہ الدحدوث خان یونس کے مغرب میں بمباری کے نتیجے میں شہید ہوئے۔

واضح رہے کہ دونوں صحافیوں کی شہادت کے بعد غزہ کی پٹی کے خلاف جاری جنگ میں شہید صحافیوں کی تعداد 109 ہو گئی۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے