Breaking News
Home / اخبار / پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم

پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم

پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں انہیں تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔

 نقل کیا ہے کہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ کسی بھی ملک کی اشرافیہ کی ترقی سے قوم ترقی یافتہ نہیں بنتی قوم کا غریب طبقہ جب ترقی کرتا ہے تو ملک اور قوم ترقی کرتی ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ پچھلی حکومت کے دور میں پاکستان میں ہر شعبہ تنزلی کا شکار رہا ہے، نہ جانے سابقہ حکومت ساڑھے 3 سال کیا کرتی رہی ہے، ہماری حکومت کے دور میں تعلیم کا شعبہ اتنا تنزلی کا شکار نہیں تھا بلکہ بہترین ترقی کررہا تھا جبکہ پچھلے 4 سالوں میں لاکھوں کی تعداد میں بچے تعلیم نظام میں شامل ہی نہیں ہوسکے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے