Breaking News
Home / Tag Archives: شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

Tag Archives: شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی

شہید قاسم سلیمانی کی امام رضا ع کی خادمی/شہید رئیسی کے دور میں قرآنی سرگرمیوں میں اضافہ

شہید رئیسی کی آستان قدس کی سرپرستی اور ملک کے صدر کی حیثیت سے مختلف ذمہ داریوں کے باوجود ان کے دور میں قرآنی فعالیت کی طرف توجہ خصوصی توجہ دی گئی۔  ایران کی تاریخ میں صدور کے اپنے مذہبی رجحانات اور عقائد کی وجہ سے ہمیشہ مختلف حکومتوں میں …

Read More »

ایرانی صدر اور وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر

پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مرحوم ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ آرمی چیف کا ایرانی افواج کے چیف آف جنرل …

Read More »

جامعہ العروة الوثقیٰ میں سید ابراہیم رئیسی اور ہوائی سانحہ کے دیگر شہداء کیلئے تعزیتی مجلس

مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور صدر ابراہیم رئیسی کے فلسطین کے متعلق دو ٹوک موقف لائق تحسین ہے اور امید ہے کہ شہید رئیسی کے بعد آنیوالی قیادت اسی راہ کو جاری رکھیں گے اور دیگر مسلم حکمران بھی اسی راہ کو اپنائیں گے۔   اسلامی …

Read More »

شہید صدر آیت اللہ رئیسی امام رؤف علی ابن موسی رضا کے پہلو میں ابدی نیند سوگئے

شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کچھ دیر پہلے حضرت امام رضا علیہ السلام کے صحن دارالسلام میں سپرد خاک کردیے گئے۔   آج شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کوحرم امام رضا علیہ السلام  میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ شہید صدر کی شاندار اور …

Read More »

شہید صدر رئیسی کی نماز جنازہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گئی

شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گی۔  شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں ادا کردی گی۔ شہداء کی نماز جنازہ کے …

Read More »

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، 40 غیر ملکی اعلی سطحی وفود کی تہران آمد

شہید صدر رئیسی اور شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے 40 سے زائد غیر اعلی سطحی وفود تہران پہنچ گئے ہیں۔   شہید صدر رئیسی اور شہید وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کی تشییع جنازہ بدھ کے دن تہران میں ہوگی۔ تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا …

Read More »

شہید رئیسی اپنے قول پر عمل کرنے والے قابل اعتماد ساتھی تھے، صدر پوٹن

روسی صدر نے شہید صدر رئیسی کو قابل اعتماد شریک قرار دیا جو ہمیشہ اپنے قول پر عمل کرتے تھے۔  رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شہید صدر رئیسی کو ایک قابل اعتماد ساتھی قرار دیا ہے جو ہمیشہ اپنے قول پر عمل کرتے …

Read More »

انا للہ و انا اللہ راجعون: ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔ ، ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی آذربائیجان سے منسلک ایرانی سرحد پر ایک ڈیم کی افتتاحی …

Read More »