Breaking News
Home / Tag Archives: شہباز شریف (page 3)

Tag Archives: شہباز شریف

پاکستان میں ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر ایک دن عوامی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ کی سفارش پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر 12 ستمبر کو پاکستان میں یوم سوگ منانے کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ٹوئٹ کیا کہ ‘ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے افسوسناک انتقال پر برطانیہ کی حکومت …

Read More »

کیا شہباز شریف حکومت ناکام ہے؟

لوگ حیران اور پریشان ہیں کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیاب ترین قرارپانے والے میاں شہباز شریف معیشت پر قابو پانے میں کیوں کامیاب نہ ہو سکے اور نہ وہ معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عمران خان کو لگام ڈال سکےبلکہ سچ پوچھیں تو عمران خان …

Read More »

بڑھتی مہنگائی، غریب عوام اور حکومت

وزیر اعظم شہباز شریف، ن لیگ اور پی ڈی ایم کے میڈیا پر ہر دم عوام سے مخاطب رہنے والے نمائندوں ترجمانوں کو کوئی خبر ہے کہ اشیائے خورونوش کے مسلسل بڑھتے نرخ کہاں پہنچے ہوئے ہیں، انہیں اب بھی نہیں معلوم کہ عوام کی قوتِ خرید زمین سے لگ …

Read More »

وزیراعظم کا خیبرپختوانخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختوانخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران صوبے کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر متاثرین کی بحالی کے لیے کام …

Read More »

کیا ن لیگ میں دراڑیں پڑ گئی ہیں؟

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر  نواز شریف کے اجلاس سے اٹھ کر چلے جانے سے متعلق سوال وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل گول کرگئے۔خیال رہےکہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا …

Read More »

پاکستان اور ترکی 75 برسوں سے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکی کے درمیان مثالی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی گزشتہ 75 برسوں سے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات سیاسی تبدیلیوں سے بالاتر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترکی کے 3 …

Read More »

نواز شہباز ملاقات کی پس پردہ کہانی کیا ہے؟

لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی …

Read More »

امریکا کے بڑے تھنک ٹینک کا جوبائیڈن پر شہباز شریف سے ملاقات کر نے پر زور

امریکا کے بڑے تھنک ٹینک ’بروکنگس‘ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات کو دوبارہ درست کریں۔ رپورٹ کے مصنفین میں سے ایک بروک رائیڈل سابق امریکی صدر باراک اوباما …

Read More »

پاکستان کے وزیر اعظم کی مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

پاکستان میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔ ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ …

Read More »