Breaking News
Home / Tag Archives: سری لنکا

Tag Archives: سری لنکا

آج استکبار کے خلاف مقاومت خطے کے جوانوں میں مقبول ہورہی ہے، صدر رئیسی

کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ آج خطے کے جوانوں میں استکبار مخالف مقاومت مقبول ہورہی ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا …

Read More »

صدر رئیسی کا دورہ سری لنکا، 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

کولمبو میں دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اعلی حکام نے 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔   ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں میزبان ملک کے صدر سمیت اعلی حکام سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں صدر رئیسی نے میزبان …

Read More »

ایران سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے سری لنکا میں "اومااویا” ڈیم اور پاور پلانٹ کے کثیر الجہتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس ملک کو تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی فراہمی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سری …

Read More »

سری لنکا اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 ارب 90 کروڑ ڈالر کا معاہدہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اس نے دیوالیہ پن کے شکار سری لنکا کے ساتھ 4 برس کےدوران 2ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج فراہم کرنے کے لے اسٹاف لیول معاہدہ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ سری لنکا اپریل میں اپنے 51 ارب …

Read More »

سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوکر مالدیپ پہنچ گئے۔  عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہوکر مالدیپ پہنچ گئے۔سری لنکن صدر فوجی طیارے میں مالدیپ پہنچے۔دوسری جانب کولمبو میں وزیراعظم ہاؤس کے باہر ہزاروں مظاہرین …

Read More »

سری لنکا: مشتعل مظاہرین نے وزیراعظم وکرما سنگھے کے گھر کو آگ لگا دی

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے وزیراعظم وکرما سنگھے کے گھر کو آگ لگا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت کولمبو میں صدارتی محل پر ہزاروں مظاہرین کے دھاوے کے بعد صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا …

Read More »

ہم سری لنکا نہیں ہیں اور نہ ہی ہم اس کے جیسے ہیں، ڈاکٹر مرتضیٰ سید

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے موجودہ معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ایک پوڈ کاسٹ میں کہا ہے کہ ہم سری لنکا نہیں ہیں اور نہ ہی ہم اس کے جیسے ہیں، درحقیقت گزشتہ 2 برسوں میں 6 فیصد جی …

Read More »

سری لنکا میں5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ

سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔  غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق سری لنکن صدارتی …

Read More »