Breaking News
Home / Tag Archives: تشییع جنازہ

Tag Archives: تشییع جنازہ

لبنان، حزب الله کے سینئر کمانڈر کی تشییع جنازہ، ہزاروں سوگواروں کی شرکت

حزب اللہ کے ایک سینئر رکن نے شہید "وسام طویل” کی تشییع جنازہ میں شریک سوگواروں سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ شہید حاج جواد ( وسام طویل) نے شہادت کے متمنی ہزاروں مجاہدین کی تربیت کی اور اپنے شہید ساتھیوں سے جاملے۔ ہم دشمن سے صرف میزائلوں اور ڈرون کی …

Read More »

صہیونی فوج کی بربریت، تشییع جنازہ کے اجتماع پر بمباری

صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ میں تشییع جنازہ میں شریک لوگوں کے اجتماع پر بمباری کی جن میں کئی افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔   طوفان الاقصی شروع ہونے کے نویں روز بھی صہیونی فورسز ظلم و بربریت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔غزہ کے مختلف مقامات پر طبی مراکز …

Read More »

پاراچنار میں شہید اساتذہ کی تشییع جنازہ+ تصاویر

کل 4 مئی کو پاراچنار کے سرحدی علاقے تری منگل کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے افراد کی آج مرکزی جامع مسجد پاراچنار میں اجتماعی نماز جنازہ ادا ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ کرم ویلی ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج صبح …

Read More »

ایذہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو باکو کی سرحد سے گرفتار کر لیا، ایرانی صدر کے معاون

ایرانی صدر کے معاون برائے اقتصاد و معیشت نے اہواز میں ایذہ حملے کے شہدا کی تشییع جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد دہشت گردوں کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے باکو ﴿آذربائیجان﴾ کی سرحد سے گرفتار کیا گیا۔ مہر خبر رساں ایجنسی …

Read More »