Breaking News
Home / Tag Archives: امیر عبداللہیان

Tag Archives: امیر عبداللہیان

ایرانی وزیرخارجہ کی ویٹیکن کے ہم منصب ٹیلیفونک گفتگو؛ فلسطین کے بحران کا راہ حل مقامی اور اصلی باشندوں کی موجودگی میں ریفرنڈم ہے

امیر عبداللہیان نے پل رچرڈ گیلگر سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہونا چاہئے جو کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں پر مشتمل فلسطین کے اصلی باشندوں کے درمیان ریفرنڈم کرنا ہے۔   ایران کے وزیر …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ تہران سے پریٹوریا روانہ

امیر عبداللہیان ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقی دارلحکومت پریٹوریا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مقامی اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔   ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی عرب امارات کے سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں اضافے پر اتفاق

ایرانی وزیر خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں ایران اور عرب امارات کے سربراہان مملکت کو دورے کی دعوت کا تبادلہ ہوا۔   ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے عرب امارات کے پہلے دورے کے موقع پر میزبان ملک کے سربراہ شیخ محمد …

Read More »

دنیا کو امریکی ظالمانہ نظام سے چھٹکارا مل رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے ماسکو میں چار ملکی مذاکرات کے دوران کہا کہ مضبوط شام ہی اس ملک کو دہشت گردی اور علیحدگی پسندوں سے نجات دلاسکتا ہے۔ شام میں امریکی افواج کی موجودگی سے صرف ملک کے قدرتی وسائل کی لوٹ مار میں اضافہ ہوگا۔   امیر عبداللہیان شام …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات/شام پر غاصب اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

امیر عبداللہیان نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور مغربی حلقوں کی خاموشی اور دعویدار مغربی ممالک کے رد عمل نہ دکھانے کو ان ممالک کے دوہرے معیارات کی علامت قرار دیا۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شامی حکام کے ساتھ …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔  مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے …

Read More »

ایران کا فلسطینی مسلمانوں اور مزاحمتی تنظیموں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے قطر میں فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی مسلمانوں اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔ کے مطابق اسلامی جمہوریہ …

Read More »