Breaking News
Home / Tag Archives: امام رضا علیہ السلام

Tag Archives: امام رضا علیہ السلام

اسلام میں توحید کے بعد سب سے زیادہ عدالت پر زور دیا گیا ہے، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے امام رضا بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے زندگی کے تمام شعبوں میں عدالت پر بہت زور دیا ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے امام رضا بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی خطاب میں کہا ہے کہ اسلام میں توحید …

Read More »

امام رضابین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛ حکومت اسلامی کی تشکیل ائمہ کا مشترکہ ہدف تھا، رہبر معظم

انچویں امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے ارکان سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب  رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 مئي 2024 کو پانچویں بین الاقوامی امام رضا (علیہ السلام) کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے اراکین سے ملاقات …

Read More »

ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور مختصر تشریح

اللهمّ قَرّبْنی فیهِ الی مَرْضاتِکَ و جَنّبْنی فیهِ مِن سَخَطِکَ و نَقماتِکَ و وفّقْنی فیهِ لقراءةِ آیاتِکَ برحْمَتِکَ یا أرْحَمَ الرّاحِمین۔   اے پرورگار! آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کردے۔ آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور سزاؤں سے بچائے رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی …

Read More »

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی سے شیخ ابراہیم زکزاکی کی ملاقات

آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔   آستان نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے آج نائجیریا کی اسلامی …

Read More »

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شخصیت اور عہد امامت

امام علی ابن موسیٰ الرضا (علیہ السلام) کی شخصیت اورعہدامامت کے تجزیاتی مطالعہ کو میں قرآن مجید کے سورہ حج کی ٤١ ویں آیت سے شروع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ بسم اﷲ الرحمن الرحیم اَلَّذِیْنَ اِنْ مَّکَّنّٰھُمْ فِی الْاَرْضِ اَقَامُوالصَّلٰوۃَ وَاٰتَوُالزَّکٰوۃَ وَاَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَنَھَوْا عَنِ الْمُنْکَرِ ط …

Read More »

رہبر انقلاب کا اہم سالانہ خطاب ملکی حالات، دشمن کی ریشہ دوانیوں، نئے عالمی مسائل جیسے موضوعات کا جائزہ

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں زائرین اور مقامی لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مضبوط پہلوؤں کی تقویت اور کمزور پہلوؤں اور خامیوں …

Read More »

شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر ایک کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ زائرین حرم کی زیارت سے مشرف ہوئے

امام رضا علیہ السلام کے روضے کی انتظامی کمیٹی آستان قدس رضوی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں ایک کروڑ بیس لاکھ زائرین نے فرزند رسول ص کے روضے کی زیارت کی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آستان قدس رضوی کے نائب سربراہ …

Read More »

اہل بیت (علیهم السلام) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اہل بیت (علیهم السلام) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا ۔   تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام  بتاریخ ۱۱/ ذیقعدہ ۱۵۳ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ پیدا …

Read More »