Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیلی صہیونی

Tag Archives: اسرائیلی صہیونی

طوفان الاقصی، چھے مہینوں کے دوران اسرائیل کو 56 ارب ڈالر کا معاشی نقصان

اسرائیلی ذرا ئع ابلاغ کے مطابق طوفان الاقصی کی وجہ سے صہیونی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا  ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کے ساتھ جھڑپوں اور غزہ کی جنگ نے اسرائیلی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ گذشتہ …

Read More »

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر عراقی مقاومت کے حملے

عراقی مقاومت نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر متعدد حملے کئے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی مقاومت نے گذشتہ روز کئی مرتبہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کے دن مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ گولان میں ڈرون حملہ کیا …

Read More »

پاکستانی قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، غزہ میں سیز فائر کے لیے حکومت عالمی برادری پر زور دے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان فلسطین …

Read More »

لبنان سے صہیونی فوجی تنصیبات اور اڈوں پر برکان میزائلوں سے حملہ

حزب اللہ نے دعوی کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی اڈوں کو برکان میزائلوں سے ہدف بنایا گیا ہے۔   روسیا الیوم کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنان کی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے صہیونی فوجی اڈوں اور مراکز کو میزائلوں اور توپخانے سے ہدف بنایا …

Read More »

"شہیدالقدس” /7؛ فلسطینی مزاحمت کی طاقت افزائی میں شہید سلیمانی کا کردار

 90 کی دہائی کے آخر میں قدس فورس کے سابق کمانڈر کو حزب اللہ کے ساتھ مل کر لبنان میں حماس کی جلاوطن فورسز کو ہتھیار بنانے اور اسرائیلی دشمن سے لڑنے کے لیے ٹریننگ دینے کا موقع ملا۔   غزہ کی پٹی میں مزاحمتی گروہوں کے طاقت پکڑنے سے …

Read More »

ہماری شرائط کے بغیر کسی یرغمالی کو رہا نہیں کیا جائے گا، ابوعبیدہ

القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامی ہماری شرائط کو قبول کئے بغیر کسی بھی یرغمالی کو چھڑا نہیں سکتے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ گذشتہ دس دنوں …

Read More »

حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو 53 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، صہیونی مرکزی بینک

صہیونی مرکزی بینک نے طوفان الاقصی کے بعد ہونے والے معاشی نقصانات کے بارے میں اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔   اسرائیلی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں طوفان الاقصی کے بعد غزہ کے خلاف ہونے والی جنگ میں صہیونی معیشت کو ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار …

Read More »

تل ابیب کا سفید جھوٹ پکڑا گیا/ الشفا ہسپتال سے کوئی اسلحہ نہیں ملا، صیہونی میڈیا کا اعتراف

عبرانی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے شفا اسپتال پر حملے میں قابض فوج کو کوئی ہتھیار یا صہیونی قیدی نہیں ملا۔  فلسطین الیوم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے شفا اسپتال پر حملہ کرنے …

Read More »

شمالی محاذ پر حزب اللہ کی برتری، غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیلی ناکامی کی اصل وجہ

طوفان الاقصی کے بعد نتن یاہو غزہ پر زمینی حملہ کرکے فلسطینیوں کو صٖفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے تھے لیکن حزب اللہ نے لبنانی سرحدوں سے کامیاب حملے کرکے صہیونی فوج کو تقسیم کردیا جس سے اسرائیل کا منصوبہ اب تک عملی نہ ہوسکا۔   طوفان الاقصی شروع ہونے کے …

Read More »

غزہ سے آزاد ہونے والے صہیونی قیدی کی نتن یاہو پر شدید تنقید

فلسطینیوں کی قید سے آزاد ہونے والے صہیونی نے نتن یاہو کی جانب سے دباو کا انکشاف کرتے ہوئے شدید تنقید کرتے ہوئے حکومت کی مرضی کے مطابق بیان دینے سے انکار کردیا۔  فسلطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ کی قید سے آزاد ہونے والے …

Read More »