Breaking News
Home / اخبار / یمن: عدن کے جنوب میں ایک اور سمندری واقعے کی اطلاع، میڈیا ذرائع کا دعوی

یمن: عدن کے جنوب میں ایک اور سمندری واقعے کی اطلاع، میڈیا ذرائع کا دعوی

خبر رساں ذرائع نے عدن کے جنوب مشرق میں ایک نئے سمندری واقعے کی اطلاع دی۔

  الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کی جنوبی بندرگاہ عدن میں ایک نئے سمندری واقعے کا دعوی کیا ہے۔

اپورٹ کے مطابق برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن کو یمن کے شہر عدن سے 91 ناٹیکل میل جنوب مشرق میں ایک واقعے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے