Breaking News
Home / خاکسار (page 8)

خاکسار

اسرائیل مخالف تحریک، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، پاکستان، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیا

امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔  عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا …

Read More »

صہیونی وزیرجنگ کا نتن یاہو پر جنگ بندی کے لئے دباو

گیلانت نے نتن یاہو پر کابینہ میں جنگ بندی کے فیصلے کو قبول کرنے پر دباو بڑھانا شروع کیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم پر غزہ میں جنگ بندی کے لئے دباو بڑھ رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیرجنگ گیلانت نے نتن یاہو …

Read More »

آج مغرب میں شرافت اور شرارت ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے مغربی ممالک میں طلباء کی تحریک کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے مغرب میں انسانی حقوق اور آزادی بیان کے دعوے کی قلعی کھل گئی ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے مغربی …

Read More »

مغربی نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے خط کا جائزہ

رہبر معظم نے 2015 میں یورپی نوجوانوں کو ایک خط میں انتہاپسندی اور اسلام مخالف پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔   رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مغربی ممالک کے نوجوانوں کے نام دو کھلے خط لکھے تھے جس میں مغربی ممالک کی جانب …

Read More »

صیہونیت موجودہ دور کا "جعلی بت” اور ایک نسل کش رجیم ہے، ممتاز یہودی پروفیسر

نیویارک میں صیہونیت مخالف ممتاز یہودی پروفیسر نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں جھوٹے بچھڑے کی پوجا کے تاریخی واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونیت کو جدید دور کا جعلی بت اور جارح حکومت قرار دیا۔  امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی …

Read More »

کابل، وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر دھماکہ

افغان ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ دارالحکومت کابل میں اہم علاقے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ مقامی چینل طلوع نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کہا ہے کہ کابل کے حساس علاقے آریا میں رات آٹھے بجے سے تھوڑی دیر پہلے زور دار بم دھماکہ ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ …

Read More »

طلباء کو دھوکہ دیا گیا/ پرامن احتجاج کو لاٹھی چارج کرکے دبانے کی کوشش کی گئی

حالیہ دنوں میں، امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ کے حامی طلبہ کے پرامن احتجاج کو تشدد اور لاٹھی چارج کے ذریعے دبانے کی کوشش کے نتیجے میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی حکومت کی پولیس گردی اور وحشیانہ تشدد کو اس بار یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے پروفیسر نے …

Read More »

ایران کے حملے کو روکنے کے لئے اسرائیل کو 240 امریکی اور نیٹو طیاروں نے مدد فراہم کی

ایرانی جنرل نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے ایک ڈویژن نے اسرائیل پر حملے کے دوران اپنی عسکر طاقت کا صرف 20 فیصد استعمال کیا، جب کہ صیہونی رجیم کی حفاظت کے لیے امریکا اور نیٹو کے فراہم کردہ 240 لڑاکا طیارے دستیاب تھے۔  سپاہ …

Read More »

جنگ بندی کے لئے مذاکرات، حماس کا وفد قاہرہ جائے گا

غزہ میں جنگ بندی کے لئے صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے حماس کا وفد قاہرہ روانہ ہوگا۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کا اعلی سطحی وفد غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے …

Read More »

غزہ میں شکست درپیش، نتن یاہو ذاتی مفادات کے لئے جنگ پر اصرار کررہے ہیں، سابق صہیونی وزیراعظم

سابق صہیونی وزیراعظم اولمرٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکے گا نتن یاہو ذاتی مفادات کے لئے جنگ جاری رکھنے پر مصر ہیں۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صہیونی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں جنگ جاری رکھنے …

Read More »