Breaking News
Home / خاکسار (page 12)

خاکسار

افغانستان، ہرات میں مسجد پر حملہ، 6 نمازی شہید

افغانستان کے صوبہ ہرات میں مسجد پر دہشت گرد حملے میں 6 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔   افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مسجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذرہ شہر کے نواحی علاقے اندیشہ میں مسجد امام زمان علیہ السلام پر نامعلوم دہشت گردوں …

Read More »

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، پاکستانی وزیراعظم

شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف  نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں …

Read More »

صیہونیوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں

سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (CUNY) کے طلباء نے تہران ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔   امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں کے طلباء کے صیہونی رجیم کے خلاف مظاہرے  دوسرے ہفتے بھی جاری ہیں اور غزہ میں اس حکومت کے اقدامات …

Read More »

خلیج فارس میں ایران کی حکمت عملی امن اور سیکورٹی پر مبنی ہے، ایڈمرل تنگسیری

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی حکمت عملی قیام امن اور سیکورٹی پر مبنی ہے۔   ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری شعبے کے سربراہ ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں …

Read More »

امریکہ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، گرفتار طلباء کی تعداد 900 ہوگئی

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے کے جرم میں گرفتار ہونے والے امریکی طلباء کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔   امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ گذشتہ کئی دنوں کے اندر امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے …

Read More »

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل مخالف مظاہرے یہود ستیزی نہیں، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ غزہ میں 34 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل مخالف مظاہرے یہود ستیزی نہیں ہیں۔  امریکی معروف سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل مخالف …

Read More »

بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی "ایمبری” نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز پر ممکنہ یمنی میزائل حملے سے آگاہ کیا ہے۔   العربیہ نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی ایمبری میری ٹائم سکیورٹی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ جبوتی سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے …

Read More »

عراقی معاشرے کو گمراہ کرنے کا امریکی منصوبہ ناکام ہوگیا، عراقی رہنما

عراق کی ایک سیاسی تحریک کے سربراہ نے عراقی معاشرے کے بارے میں امریکہ کے خطرناک منصوبوں کی ناکامی سے پردہ اٹھایا۔   المعلومۃ نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ "محمد شریف” نے تاکید کی ہے کہ امریکہ عراقی معاشرے کی دینی …

Read More »

بھارتی پبلشر کی جانب سے امام خمینی (رح) کی توہین پر معافی مانگ لی گئی

اس ادارے کی طرف سے شائع کردہ نصابی کتابوں میں سے ایک میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے لیے توہین آمیز عنوان اور مندرجات کے انتخاب پر باضابطہ معذرت کر لی ہے۔   ہندوستان کے اکوبر انٹرنیشنل پبلی کیشنز نے ایک رسمی بیان کے ذریعے تعلیمی نصاب …

Read More »

صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی طلباء ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھتے ہیں

تہران یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی طلباء ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھتے ہیں جن کے والدین امریکی حکومت میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔ تہران یونیورسٹی کے پروفیسر اور امریکی امور کے ماہر فواد ایزدی  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ …

Read More »