Breaking News
Home / صراط عشق (page 2)

صراط عشق

امریکا اور یورپ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے: ولایتی

بین الاقوامی امور میں امام خامنہ ای کے مشیر اور سابق وزیرخارجہ علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ امریکا اور یورپ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بین الاقوامی امور میں امام خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک …

Read More »

حج کے سیاسی پہلو پرعمل کرنا شرعی فریضہ اورعبادت ہے، امام خامنہ ای

امام خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب  کرتے ہوئے فرمایا:حج کے سیاسی پہلو پرعمل کرنا شرعی فریضہ اور عبادت ہے۔  امام خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کے دوران فرمایا کہ فریضہ …

Read More »

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی آج وفات ہوگئی ہے

افسوسناک اطلاع مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی آج وفات ہوگئی ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون. الجزیرہ نے مصر کی ملکی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ محمد مرسی آج کورٹ میں حاضر ہوئے اس کے بعد ان کی وفات ہوگئی ۔ محمد مرسی …

Read More »

امام خامنہ ای سے جاپانی وزیراعظم کی ملاقات

جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے امام خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت حسن روحانی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ جاپان کے وزیراعظم …

Read More »

مودی جیت بھی گیا تو کیا ہوگا؟

انتخاب کے نتائج جمعرات کو آجائیں گے اور امکان ہے کہ ای وی ایم میں دھاندلی وغیرہ کے ذریعے مودی فتح یاب ہوکر دوبارہ وزیراعظم بھی بن جائیں ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ مودی کی فتح کی فکر کانگریس، ایس پی، بی ایس پی، راجد، وغیرہ کو اتنی …

Read More »

خانم جانم کی یاداشتوں سے اقتباس

ڈاکٹر علی شریعتی لکھتے ہیں: "عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور "مور” ہوتی۔ اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور "ھرن” ہوتی۔ اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور "تتلی” ہوتی۔ لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں، بہن …

Read More »

حزب اللہ لبنان کے سیکٹری جنرل سید حسن نصراللہ

کا تازہب بیان جو کل تمام عربی فارسی اخبارات اور الیکٹرانک میڑیا کی زینت بنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اہم نقاط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ اور ایران کی ممکنہ جنگ میں ایران اکیلا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔اور یہ جنگ آج نہیں تو کل ہوگی لیکن اس جنگ نے ہونا ہی ہے ۔۔۔۔ جنگ کا آغاز حزب …

Read More »