Breaking News
Home / مضامین / ہم سانحہ بیروت پورٹ میں لبنان کے پیارے لوگوں کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں

ہم سانحہ بیروت پورٹ میں لبنان کے پیارے لوگوں کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں

آیت اللہ خامنہ ای نے لبنان کے عوام کے ساتھ ہمدردی کا پیغام جاری کیا

اس سانحے پر صبر لبنان کے افتخارات کا ایک اور زریں باب ہوگا

اس سانحے پر صبر لبنان کے افتخارات کا ایک اور زریں باب ہوگا
    "بیروت کی بندرگاہ پر دھماکے کے دردناک سانحے پر، جو بہت سارے افراد کے جاں بحق اور زحمی ہونے اور شدید نقصان پر منتج ہوا، ہم اپنے عزیز لبنانی شہریوں کے درد میں شریک اور ان کے ساتھ ہیں۔ اس سانحے پر صبر لبنان کے افتخارات کا ایک اور زریں باب ہوگا۔”

About خاکسار

Check Also

آج کے یہود و نصاریٰ

Today’s Jews and Christians The world has seen many nations! that some have disappeared and …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے