Breaking News
Home / اخبار / صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

ایرانی صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کرے گا۔

  ایرانی صوبہ آذربائیجان شرقی سے تعلق رکھنے والے عوام کا ایک وفد آج رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی مناسبت ہونے والی اس ملاقات کے دوران رہبر معظم ملکی اور بین الاقوامی حالات پر خطاب کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے