Breaking News
Home / Tag Archives: طوفان الاقصی (page 4)

Tag Archives: طوفان الاقصی

سابق لبنانی وزیرخارجہ ، اسرائیل طویل جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، 7 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا ہے

سابق لبنانی وزیرخارجہ عدنان منصور نے طوفان الاقصی میں فلسطینی مجاہدین کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کے خلاف جنگ کو طویل عرصے تک جاری رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔   طوفان الاقصی کے بعد صہیونی حکومت حواس باختہ ہوکر غزہ میں سویلین تنصیبات اور …

Read More »

ایرانی امدادی اشیاء غزہ میں پہنچنے میں صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں

فلسطینیوں کو طبی آلات اور امدادی اشیاء کی اشد ضرورت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت ایران کی انسانی امداد کو مصر کے راستے غزہ پہنچنے رکاوٹ ڈال رہی ہے۔   غاصب صہیونی حکومت غزہ کے مستحقین کو ایران کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان پہنچنے میں مسلسل رکاوٹ ڈال …

Read More »

شمالی محاذ پر حزب اللہ کی برتری، غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیلی ناکامی کی اصل وجہ

طوفان الاقصی کے بعد نتن یاہو غزہ پر زمینی حملہ کرکے فلسطینیوں کو صٖفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے تھے لیکن حزب اللہ نے لبنانی سرحدوں سے کامیاب حملے کرکے صہیونی فوج کو تقسیم کردیا جس سے اسرائیل کا منصوبہ اب تک عملی نہ ہوسکا۔   طوفان الاقصی شروع ہونے کے …

Read More »

صہیونی حکومت امریکی سہارے کے بغیر ایک لمحہ ٹھہر نہیں سکتی، حماس کے اعلی رہنما

حماس کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ روبزوال صہیونی حکومت امریکی مدد کے سہارے سانس لے رہی ہے۔ فلسطین کا مستقبل مقاومت کے ہاتھ میں ہے۔   صہیونی حکومت کے خلاف فسلطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے طوفان الاقصی کے سلسلے میں کاروائیاں جاری ہیں۔ اس …

Read More »

صحافیوں کے خلاف صہیونی جنایات، بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟

جنیوا کنونشن اور اس سے ملحقہ پروٹوکولز میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ جنگ کے زمانے میں صحافیوں کے ساتھ عام شہریوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔   طوفان الاقصی شروع ہونے کے بعد پیش آنے والے واقعات میں غزہ میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام …

Read More »

صہیونی فوج کی بربریت، تشییع جنازہ کے اجتماع پر بمباری

صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ میں تشییع جنازہ میں شریک لوگوں کے اجتماع پر بمباری کی جن میں کئی افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔   طوفان الاقصی شروع ہونے کے نویں روز بھی صہیونی فورسز ظلم و بربریت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔غزہ کے مختلف مقامات پر طبی مراکز …

Read More »

مقاومت ہی کسی بھی جنگی اقدام کی فیصلہ کن طاقت رکھتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی رجیم کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں کسی بھی جوابی اقدام کے لیے "زیرو اور” کا اعلان مزاحمت کی طاقت اور اختیار میں ہے   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ غاصب رجیم …

Read More »

"طوفان الاقصی” نے صہیونی حکومت کے غبارے سے ہوا نکال دی، سربراہ ایرانی مسلح افواج

جنرل محمد باقری نے فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف وسیع آپریشن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے کامیاب حملوں کے ذریعے ثابت کردیا کہ طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا غاصب صہیونی حکومت اندر سے کھوکھلی ہے۔   ایرانی مسلح …

Read More »