Breaking News
Home / Tag Archives: شہید صدر رئیسی

Tag Archives: شہید صدر رئیسی

برکس میں ایران کی رکنیت شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی مرہون منت ہے، علی باقری

ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی انتھک کوششوں سے برکس میں ایران کو رکنیت ملی۔  ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ برکس بین الاقوامی سطح پر بڑی اقتصادی تنظیم ہے جس میں اہم ممالک شامل ہیں جو مغرب …

Read More »

شہید خدمت سید مہدی موسوی شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپردخاک

شہید صدر رئیسی کے سیکورٹی چیف شہید سید مہدی موسوی کو بڑی تعداد میں لوگوں نے تشییع کے بعد شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپردخاک کردیا۔   شہید صدر رئیسی کے سیکورٹی چیف شہید سید مہدی موسوی کو شہر ری میں واقع شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپرد …

Read More »

مشکلات کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، روس

روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔  اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ روسی صدر کے ترجمان دمیتری پسکوف نے شہید صدر رئیسی کو پیش آنے والے حادثے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس مشکل …

Read More »

ہیلی کاپٹر حادثہ کی ابتدائی تحقیقی رپورٹ جاری/ تخریبی کاروائی کے اب تک کوئی شواہد نہیں ملے

شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بارے میں تحقیقاتی ادارے کے مطابق اب تک تخریبی کاروائی کے شواہد نہیں ملے۔   شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی نے جمعرات کو ابتدائی رپورٹ جاری کردی …

Read More »

شہید عبداللہیان، سمنان سے تعلق رکھنے والے پہلے شہید وزیرخارجہ

شہید عبداللہیان  وشہید صدر رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔  شہید صدر رئیسی کی کابینہ کے وزیرخارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان ایران کے پہلے شہید وزیرخارجہ ہیں جنہوں نے گذشتہ روز ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جام شہادت نوش کیا۔ شہید صدر رئیسی کا قافلہ …

Read More »

شہید صدر رئیسی کی نماز جنازہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گئی

شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گی۔  شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں ادا کردی گی۔ شہداء کی نماز جنازہ کے …

Read More »

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، 40 غیر ملکی اعلی سطحی وفود کی تہران آمد

شہید صدر رئیسی اور شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے 40 سے زائد غیر اعلی سطحی وفود تہران پہنچ گئے ہیں۔   شہید صدر رئیسی اور شہید وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کی تشییع جنازہ بدھ کے دن تہران میں ہوگی۔ تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا …

Read More »

تہران، شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ

شہید صدر رئیسی کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گئی۔  شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع جنازہ شروع ہوگئی ہے۔ کچھ دیر بعد رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی گی۔ نماز …

Read More »

شہید رئیسی اپنے قول پر عمل کرنے والے قابل اعتماد ساتھی تھے، صدر پوٹن

روسی صدر نے شہید صدر رئیسی کو قابل اعتماد شریک قرار دیا جو ہمیشہ اپنے قول پر عمل کرتے تھے۔  رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شہید صدر رئیسی کو ایک قابل اعتماد ساتھی قرار دیا ہے جو ہمیشہ اپنے قول پر عمل کرتے …

Read More »