Breaking News
Home / Tag Archives: حجاب

Tag Archives: حجاب

ممبئی کے این جی اچاریہ کالج میں حجاب پر پابندی عائد

بھارتی شہر ممبئی کے چیمبور کالج نے طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔   ہندوستان ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کالج میں گزشتہ برس اگست میں سیکنڈری سیکشن میں یہ پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب گریجویٹ سیکشن میں …

Read More »

بھارت، ریاست کرناٹک میں حجاب پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حجاب پر عائد پابندی اب ختم ہونے جا رہی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ریاست کے وزیر اعلیٰ سدا رمیا نے جمعہ کے روز کیا۔  بھارتی میڈیا کے …

Read More »

بھارت؛ حجاب پہن کر امتحان دینے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شادان فراست نے دعویٰ کیا کہ انہیں مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنا ہے۔ طالبات حجاب پہن کر اس امتحان میں شرکت کی اجازت چاہتی ہیں۔   بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ سپریم کورٹ نے بدھ …

Read More »

بھارت میں ہندوانتہاپسند کا مساجد سے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ

بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد میں اذان دینے کے لئے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔  بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکار

بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکارکردیا ہے۔  ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکارکردیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ایک بارپھرہندوانتہاپسندوں کے لئے جانبداری …

Read More »

بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب مسلم طالبات کے ساتھ امتیازی اور ناروا سلوک جاری

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اور کالج کے پرنسپل نے مسلم طالبات کو حجاب پہننے پرکالج سے باہر نکال دیا۔ بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اور کالج کے پرنسپل نے مسلم طالبات کو حجاب پہننے پرکالج سے باہر نکال دیا۔ اطلاعات …

Read More »

سیکولر بھارت کے چہرے سے سرکتا نقاب

کرناٹک میں گذشتہ تقریباً ڈیڑھ ماہ سے کئی کالجوں میں حجاب پر طالبات اور انتظامیہ کے درمیان اختلاف جاری ہے اور یہ معاملہ اب ہائی کورٹ میں ہے۔ لیکن گذشتہ دنوں اس میں نئی چیز یہ دیکھنے میں آئی کہ حجاب کا مقابلہ اب زعفرانی شال سے کیا جا رہا …

Read More »